پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مطالبے نے کھلبلی مچادی
پشاور(نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مطالبے نے کھلبلی مچادی،وزےراعلیٰ خےبرپختونخوا پروےز خٹک نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو صرف ایک سڑک پر ٹرخا رہی ہے جو ہمیں کسی طور پر قبول نہیں۔ ہمیں صرف سڑک نہیں بلکہ مکمل کوریڈور چاہیے جس میں پنجاب کی طرح… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کی مخالفت،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مطالبے نے کھلبلی مچادی