اسلام آباد : نوجوان نے میڈیکل کی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے سوشل سیکیورٹی اسپتال میں نوجوان نے میڈیکل کی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق میڈیکل کی طالبہ عمارہ عالم کا تعلق میانوالی سے ہے اور وہ اپنا فائنل ائیر کا پیپر دے کر اسپتال پہنچی ہی تھی کہ پہلے سے موجود آصف نے اس پر فائرنگ کردی،… Continue 23reading اسلام آباد : نوجوان نے میڈیکل کی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی