ایف آئی کی دو مختلف مقام پر کارروائیاں 3انسانی سمگلرز گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی تحقیقاتی ادارے کی انسانی سمگلرز کے کیخلاف کارروائیاں جاری دو مختلف کارروائیوں میں ایف آئی اے نے 3انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا ہے ،تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے چناب نگر لالیاں میں کارروائی کر… Continue 23reading ایف آئی کی دو مختلف مقام پر کارروائیاں 3انسانی سمگلرز گرفتار