جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مون گارڈن کیس کا ریلوے سے کوئی تعلق نہیں ،سعد رفیق

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

مون گارڈن کیس کا ریلوے سے کوئی تعلق نہیں ،سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون گارڈن کیس کا پاکستان ریلوے سے کوئی تعلق نہیں ، لوگوں سے فراڈ کرنے والوں کو سزا ضرور ملنی چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلوے کوآپریٹو سوسائٹی نے 1988 ء میں مون گارڈن کی زمین 13 لاکھ… Continue 23reading مون گارڈن کیس کا ریلوے سے کوئی تعلق نہیں ،سعد رفیق

حکومت نے گارنٹی دی ہے ڈاکٹرعاصم حسین کو کچھ نہیں ہو گا :سینئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود کا انکشاف

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت نے گارنٹی دی ہے ڈاکٹرعاصم حسین کو کچھ نہیں ہو گا :سینئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت نے ایان علی کی طرح ڈاکٹرعاصم حسین کی بھی پیپلزپارٹی کو گارنٹی دیدی ہے اور اس کا انکشاف سینئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود نے کیاہے۔نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعودنے دعویٰ کیاکہ اسحاق ڈار جب دبئی جاتے ہیں تووہاں آصف علی زرداری سے بھی ملتے ہیں ، جہاں… Continue 23reading حکومت نے گارنٹی دی ہے ڈاکٹرعاصم حسین کو کچھ نہیں ہو گا :سینئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود کا انکشاف

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان آئی سی سی کی اجازت سے مشروط ہے: آسٹریلین ہائی کمشنر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان آئی سی سی کی اجازت سے مشروط ہے: آسٹریلین ہائی کمشنر

اسلام آباد( آن لائن )آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا پاکستان آنے کا انحصار آئی سی سی کی اجازت سے مشروط ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ہائی کمشنرمارگریٹ اینڈرسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور آسٹریلیا کی ٹیم کی… Continue 23reading آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان آئی سی سی کی اجازت سے مشروط ہے: آسٹریلین ہائی کمشنر

جاپان میں 7 شدت کا زلزلہ، ایک فٹ سونامی لہریں بلند،جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

جاپان میں 7 شدت کا زلزلہ، ایک فٹ سونامی لہریں بلند،جانی نقصان نہیں ہوا

ٹوکیو(آئی این پی ) جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں 7.0 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے ایک فٹ بلند سونامی کی لہریں پیدا ہوئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو کے ساحل پر علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے… Continue 23reading جاپان میں 7 شدت کا زلزلہ، ایک فٹ سونامی لہریں بلند،جانی نقصان نہیں ہوا

پنجاب حکومت نے فنڈز کی کمی کے باعث گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب حکومت نے فنڈز کی کمی کے باعث گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

لاہور( آئی این پی)پنجاب حکومت نے فنڈز کی کمی کے باعث گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی ۔میڈیا رپورٹ میں پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسسرییز مینو فیکچررز ( پاپام )پاپام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اسکیم ختم کرنے کی بات وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر… Continue 23reading پنجاب حکومت نے فنڈز کی کمی کے باعث گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

پاک فوج کی پاک افغان بارڈر زوائی اور شوال میں فضائی کاروائی ‘14دہشتگرد ہلاک ‘7 ٹھکانے بھی تباہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک فوج کی پاک افغان بارڈر زوائی اور شوال میں فضائی کاروائی ‘14دہشتگرد ہلاک ‘7 ٹھکانے بھی تباہ

وانا(آئی این پی)پاک افغان بارڈر شمالی و جنوبی وزیرستان کے سنگم پر واقع علاقہ زوائی اور شوال میں پاک فوج کی فضائی کاروائی ۔14دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔جبکہ دہشت گردوں کے زیرے استعمال سات ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔حکام کے مطابق گزشتہ درمیانی شب پاک فضائیہ نے آپریشن ضرب عضب بھارت کی پاکستان… Continue 23reading پاک فوج کی پاک افغان بارڈر زوائی اور شوال میں فضائی کاروائی ‘14دہشتگرد ہلاک ‘7 ٹھکانے بھی تباہ

یورپی ممالک میں دہشت گردی کی بڑی کارروائیاں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

یورپی ممالک میں دہشت گردی کی بڑی کارروائیاں

پیرس(نیو زڈیسک)پیرس میں فرانس کی تاریخ کے بد ترین دہشت گرد حملوں سے پہلے بھی یورپی ملکوں میں دہشت گردی کے کئی بڑے واقعات ہوچکے ہیں ،جن میں سیکڑوں افراد کی زندگی کا خاتمہ ہوگیا۔روشنیوں کے شہر پیرس میں ایک ہی دن6 سے زائد مختلف مقامات پر دہشت گردوں نے دھاوا بولااور دھماکے اور فائرنگ… Continue 23reading یورپی ممالک میں دہشت گردی کی بڑی کارروائیاں

بھارتی بورڈ کی پاکستان کو بھارت میں کرکٹ سیریز کی پیشکش

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی بورڈ کی پاکستان کو بھارت میں کرکٹ سیریز کی پیشکش

لاہور(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سشانک منوہر نے دونوں ممالک کے د رمیان سیریز کیلئے مزید بات چیت کرنے کی پیشکش کی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز شام 5 بجے سشانک منوہر کی کال آئی تھی،جس میں انہوں… Continue 23reading بھارتی بورڈ کی پاکستان کو بھارت میں کرکٹ سیریز کی پیشکش

غیر ملکی تشہیری کمپنیوں نے ماڈل گرل ایان علی کو معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دےدی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

غیر ملکی تشہیری کمپنیوں نے ماڈل گرل ایان علی کو معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دےدی

اسلام آباد (آئی این پی) غیر ملکی تشہیری کمپنیوں نے ماڈل گرل ایان علی کو معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی نے گرفتاری سے قبل غیر ملکی تشہیری کمپنیوں سے ماڈلنگ کے معاہدے کئے تھے۔ ہفتہ کو غیر ملکی تشہیری کمپنیوں کی طرف سے کہا گیا کہ ماڈل… Continue 23reading غیر ملکی تشہیری کمپنیوں نے ماڈل گرل ایان علی کو معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دےدی