ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گورنرعہدے پر رہ کر سیاسی سرگرمیوں سے دور ہو گیا ہوں گورنرپختونخواہ

datetime 8  فروری‬‮  2016 |

پشاور (نیوز ڈیسک)گورنر خیبر پختون خواہ سردار مہتاب احمد خان عباسی نے کہاہے کہ گورنر کے عہدے پر رہ کر سیاسی سرگرمیوں سے دور ہو گئے ہیں اس لیے استعفیٰ بھیج دیاہے۔تفصیلات کے مطابق سردار مہتاب کا کہناتھا کہ وہ 2018کے الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں اور اس لیے وہ حلقے کے لوگوں میں جانا چاہتے ہیں لیکن گورنر کے عہدے پر رہ کر سیاسی سرگرمیوں سے دور ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے فیصلے پر قائم ہوں اور ا مید ہے کہ وزیراعظم ان کا استعفیٰ قبول کریں گے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…