ڈاکٹرعاصم کوپولیس نے کیوں رہاکیا؟
کراچی(نیوزڈیسک) ڈاکٹر عاصم کیس کے تفتیشی ڈی ایس پی الطاف حسین کا ویڈیوبیان حساس اداروں نے حاصل کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو بیان میں تفتیشی افسر الطاف حسین نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جان کے خطرے کے پیش نظر ڈاکٹر عاصم کلیئر قرار دیا۔اس لئے ان کے… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کوپولیس نے کیوں رہاکیا؟