راولپنڈی: مبینہ طور پر تاوان کے لئے اغواء13 سالہ بچہ قتل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں گزشتہ رات مبینہ طور پر 80 لاکھ تاوان کے لئے اغواءکیا گیا 13 سالہ بچہ قتل کردیا گیاہے۔ بچے کی لاش ایک قبرستان سے ملی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچویں جماعت کے طالب علم محسن نامی بچے کو گزشتہ رات ڈھوک کالا خان سے اغواء کیا گیا، اغواء کاروں… Continue 23reading راولپنڈی: مبینہ طور پر تاوان کے لئے اغواء13 سالہ بچہ قتل