ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں المناک واقعہ،200افراد ہسپتال داخل،متعدد کی حالت خراب

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور کے علاقے بلال گنج میں دعوت ولیمہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے دو سو سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی جنہیں ہسپتالوں میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔ مہمانوں نے پہلے اڑائی دعوت ولیمہ پھر جا پہنچے ہسپتالوں میں۔ میو ہسپتال میں لائے گئے افراد کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ دعوت کے بعد گھر پہنچنے پر حالت خراب ہوگئی۔ زیادہ تر افراد نے قے کی جس پر انہیں میو ہسپتال اور میاں منشی ہسپتال لے جایا گیا۔ بیشتر افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا۔ متاثرہ افراد کے لواحقین کا کہنا تھا تقریب کے لئے کھانا خود تیار کیا گیا تھا۔ حلوہ اور گوشت کھانے سے لوگوں کی طبیعت خراب ہوئی۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا مہمانوں کی طبیعت باسی کھانا کھانے سے خراب ہوئی۔ متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ دعوت ولیمہ میں اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو مضر صحت کھانا کھانے کے بعد ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…