جنرل کیانی کے بھائیوں نے بہت پیسہ بنایا، احتساب ہونا چاہیے، مشرف بھی بول پڑے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں،جنرل راحیل کو توسیع ملنی چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لال مسجد آپریشن بالکل صحیح ہوا،پنجاب میں بھی آپریشن ہونے چاہئیں۔ انھوں نے کہا کہ اکبر بگٹی قتل کیس میں… Continue 23reading جنرل کیانی کے بھائیوں نے بہت پیسہ بنایا، احتساب ہونا چاہیے، مشرف بھی بول پڑے