اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

جڑواں شہروں میں آج بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

datetime 19  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جڑواں شہروں میں آج سے بارش شروع ہے، تاہم ملک کے دیگر حصوں میں کہیں بھی بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،یہ بات محکمہ موسمیات کے ڈی جی نے بتائی ،ان کا کہنا تھا کہ کہ آئندہ مہینوں کے دوران گرم ہواو¿ں کے باعث درجہ حرارت میں تیزی سے بڑھنے کا امکان ہے اور اس کے سب سے زیادہ اثرات پنجاب پر پڑیں گے، انہوں نے کہا کہ موسم سرما تقریباً اپنے اختتام تک پہنچ چکا ہے ،میر پور خاص ،ٹھٹھہ اور بدین کے اضلاع سے درجہ حرارت معمول کے مطابق ہے جس سے گندم کی کٹائی عام حالات سے دو ہفتے قبل شروع ہو جائے گی جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ ہفتوں کے دوران بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم اسلام آباد،راولپنڈی،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویڑن اور کشمیر میں جمعہ اور ہفتہ کو بارش کا امکان ہے ،ان کا کہنا تھا کہ ۔رواں سال موسم سرما کے دوران کم بارشوں کے باعث درجہ حرارت میں تیزی سے تبدیلی آنے کا امکان ہے اورباالخصوص رواں سال پنجاب میں گرمی کی شدت آئندہ مہینوں کے دوران بڑھ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…