ڈاکٹر عاصم کے ہسپتال میں 330دہشتگردوں کا علاج ہوا، ریکارڈ تفتیشی حکام کے حوالے
کراچی(نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور سندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین کے ضیاءالدین اسپتال میں 330دہشت گردوں کے علاج معالجے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ضیاءالدین اسپتال سے 330دہشت گردوں نے علاج کرایا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مطلوب330 دہشت گردوں کا کریمنل… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کے ہسپتال میں 330دہشتگردوں کا علاج ہوا، ریکارڈ تفتیشی حکام کے حوالے