زعیم قادری کی عمران خان پر سیاسی گگلیاں
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے رکن و ترجمان پنجاب حکومت سیدزعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت مخالفین اورنج لائن میٹروٹرین فوبیا کا شکار ہو چکے ہیں۔ عمران خان اور دیگر کو پنجاب کے میگاپراجیکٹ کی تکمیل سے اپنا سیاسی مستقبل تاریک ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ سیدزعیم حسین قادری نے عمران… Continue 23reading زعیم قادری کی عمران خان پر سیاسی گگلیاں











































