واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پریشان کن رجحان کو روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستانی مشن اور او آئی سی کے تحت اقوام متحدہ میں منعقدہ تقریب کے دوران کہی۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ مغرب میں بعض غیر اصولی سیاست دانوں نے دوسرے ملکوں کے لوگوں کے خلاف نفرت اور خوف پھیلاکر اور پناہ گزینوں کے خلاف دیواریں کھڑی کرنے کے وعدے کرکے اپنی سیاست چمکائی ہے
پاکستان کا نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر زور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































