ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عدم ادائیگی ، لیگی ارکان اسمبلی افضل کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر کے گھر کی بجلی منقطع

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور وزیر مملکت عابد شیر علی کی ہدایت پر لیسکو نے کھوکھرپیلس لاہور کی بجلی کاٹ دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو حکام نے نادہندگی پر این اے 128 لاہور سے ن لیگ کے ایم این اے افضل کھوکھر اور ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر کے گھر کی بجلی کاٹ دی ہے۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ لیگی اراکین اسمبلی کے گھر کی بجلی کاٹنے سے پہلے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور وزیر مملکت عابد شیر علی کے علم میں سارا معاملہ لایا گیا تھا اور انہی کی ہدایت پر کھوکھر پیلس کی بجلی کاٹی گئی ۔ دونوں لیسکو کے 40 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…