میٹروبس کا انوکھا فائدہ،شہری بیٹھے بٹھائے لاکھوں کے مالک بن گئے
کراچی(نیوزڈیسک) میٹروبس کا انوکھا فائدہ،شہری بیٹھے بٹھائے لاکھوں کے مالک بن گئے،میٹرو بس سسٹم نے اپنےCorridor سے ملحقہ علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافہ میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔یہ انکشاف پاکستان کی رئیل اسٹیٹ ویب سائٹ، Lamudi.pk کی طرف سےتحقیق میں سامنے آیا ہے۔ Lamudi ماہرین نے اپنے ویب سائٹ کے وسیع… Continue 23reading میٹروبس کا انوکھا فائدہ،شہری بیٹھے بٹھائے لاکھوں کے مالک بن گئے