بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے کی ہڑتال ، پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا مل گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کی ہڑتال نے پاکستان ریلوے کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دے دیا ہے کیونکہ عوام کا رش اب ریلوے اسٹیشنوں کی جانب ہوگیا ہے ریلوے حکام نے اچانک رش بڑھ جانے کے باعث اضافی بوگیاں لگاکر ٹرینوں کو چلادیا ہے صرف جمعہ کے دن ریلوے کو 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی ہے رواں ماہ کو آف سیزن کہا جاتا ہے اور اس آف سیزن میں کبھی بھی اتنی آمدنی ریلوے حکام کو نہیں مل سکی ہے ، ڈی سی اوریلوے کراچی ناصر نذیر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ عوام کے رش کو دیکھتے ہوئے اب نئے کاﺅنٹر کھول دیے گئے ہیں تاکہ لوگوں کو تکلیف نہ ہوسکے اس کے ساتھ ساتھ ٹرینوں کو بھی بروقت روانہ کیا جارہا ہے اور اعلیٰ حکام سے درخواست کی گئی ہے کہ اضافی ٹرینیں چلانے کے انتظامات کیے جائیں تاکہ لوگوں کو بروقت اپنی منزل پر پہنچایا جاسکے انہوں نے کہا کہ مسافر بڑھ جانے کے بعد ریلوے ملازمین کی ڈیوٹی بھی بڑھادی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…