جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

تبدیلی اب ریحام خان لائیںگی،اعلان ہوگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

تبدیلی اب ریحام خان لائیںگی،اعلان ہوگیا

لاہور( نیوزڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی کا ” تبدیلی “ کا نعرہ چھین لیا ۔ ریحام خان کا انٹر ویو کرنے والے اینکر نے بتایا کہ ریحام خان پاکستان کے نجی ٹی وی چینل پر ” تبدیلی “ کے نام سے پروگرام کریں گی۔

خطرے کی گھنٹی بج گئی،ملک بھرمیںسکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

خطرے کی گھنٹی بج گئی،ملک بھرمیںسکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(نیوزڈیسک)آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکائے جانے کے بعد کسی بھی ممکنہ رد عمل سے بچنے کےلئے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔حفاظتی انتظامات کے سلسلہ میں تمام اہم سرکاری و نجی عمارتوں خصوصاً قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سکیورٹی کےلئے تعینات اہلکاروں کی… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی،ملک بھرمیںسکیورٹی ہائی الرٹ

پی پی ¾ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کامل کرحکومت پر کاری وارکااعلان ،ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پی پی ¾ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کامل کرحکومت پر کاری وارکااعلان ،ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے 40 ارب روپے کے نئے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مشترکہ احتجاج کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق عوام پر بھاری ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے 3 اہم اپوزیشن جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاکستان تحریک… Continue 23reading پی پی ¾ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کامل کرحکومت پر کاری وارکااعلان ،ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

پاکستانی خواتین کو گھریلو امور تک محدود رہنا چاہیے یا۔۔۔! سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی خواتین کو گھریلو امور تک محدود رہنا چاہیے یا۔۔۔! سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کے 76فیصد شہریوں کی رائے میں خواتین کو گھریلو امور تک محدود رہنا چاہیے جبکہ ملکی امور مردوں پر چھوڑ دینے چاہئیں ۔گیلپ پاکستان نیشنل سروے کے دور ان 21فیصدافراد کا کہنا تھا کہ اس قسم کی سوچ درست نہیں جبکہ تین فیصد نے کوئی جواب نہیں دیا ۔گیلپ پاکستان کے… Continue 23reading پاکستانی خواتین کو گھریلو امور تک محدود رہنا چاہیے یا۔۔۔! سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

اقوام متحدہ کاسکول کے بچوں کے پوسٹرز مقابلے کااعلان،پاکستانی طلباءکیسے شرکت کریں؟ تفصیلات جاری

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

اقوام متحدہ کاسکول کے بچوں کے پوسٹرز مقابلے کااعلان،پاکستانی طلباءکیسے شرکت کریں؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے اسلام آباد میں اطلاعاتی مرکزی میں سکول کے بچوں کے درمیان انسانی حقوق کے حوالے سے پوسٹرز مقابلے کااعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد بچوں کو انسانی حقوق سے آگاہ کر نا ہے مقابلے میں پرائمری سکولوں کے پانچ سے گیارہ سال اور سکینڈری سکول کے بارہ سے اٹھارہ… Continue 23reading اقوام متحدہ کاسکول کے بچوں کے پوسٹرز مقابلے کااعلان،پاکستانی طلباءکیسے شرکت کریں؟ تفصیلات جاری

لاہوری کوہ نور کی واپسی کیلئے سرگرم

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

لاہوری کوہ نور کی واپسی کیلئے سرگرم

لاہور (نیوزڈیسک ) لاہورہائیکورٹ کے روبروملکہ برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کےلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائردرخواست میں ملکہ برطانیہ، برطانوی ہائی کمیشن ،وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ انگریزوں نے راجہ رنجیت سنگھ کے پوتے… Continue 23reading لاہوری کوہ نور کی واپسی کیلئے سرگرم

خیبرپختونخواحکومت کی کارکردگی کا اعتراف،عالمی بینک نے بڑی پیشکش کردی

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت کی کارکردگی کا اعتراف،عالمی بینک نے بڑی پیشکش کردی

پشاور(نیوزڈیسک) عالمی بینک نے حکومت خیبرپختونخوا کو صوبے میں سرکاری سطح پر توانائی کے منصوبوں کو مکمل کرنے کے لئے مالی معاونت کی فراہمی کی پیشکش کی ہے تاکہ پاکستان میں جاری توانائی بحران پر جلد ازجلد قابوپایا جاسکے۔ یہ پیشکش عالمی بینک کے سینئر پبلک سیکٹر سپیشلست شیر شاہ خان کی قیادت میںبینک کے… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کی کارکردگی کا اعتراف،عالمی بینک نے بڑی پیشکش کردی

خلاف قانون پاکستانیوں کی ملک بدری،پاکستان کا کینیڈاکو انتباہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

خلاف قانون پاکستانیوں کی ملک بدری،پاکستان کا کینیڈاکو انتباہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارتِ داخلہ نے کینیڈئن ہائی کمیشن کو مجورزہ طور پر خلاف ِ قانون پاکستانی ڈی پورٹیز بھیجنے پر مراسلہ جاری کیا ۔مراسلے کے مطابق کسی پاکستانی شہری کو حکومت ِپاکستان کے علاوہ کسی دوسری حکومت کے جاری کردہ سفری ستاویزات پر ڈی پورٹ کرنا بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ترجمان وزارت… Continue 23reading خلاف قانون پاکستانیوں کی ملک بدری،پاکستان کا کینیڈاکو انتباہ

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کاحکمران جماعت کو جھٹکا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کاحکمران جماعت کو جھٹکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی سات یونین کونسلز کے نتائج کو ریٹرننگ افسر کے روبرو چیلنج کردیاہے، پی ٹی آئی کی جانب سے جن یونین کونسلز کو چیلنج کیا گیا ہے ان میں یوسی 13ہمک ،یوسی 20علی پور،یوسی 22چک شہزاد،یوسی 30جی سیون تھری فور،یوسی34 جی نائن ون تھری /فور،یوسی 39میراسنبل جفاراوریوسی 42آئی… Continue 23reading اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کاحکمران جماعت کو جھٹکا