گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی کے استعفے کی اصل وجہ سامنے آگئی،نوازشریف نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے گورنر سردارمہتاب عباسی نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور مستعفی ہونے کی خواہش ظاہر کی۔ مہتاب عباسی نے اپنے استعفیٰ کے حوالے سے وزیر اعظم کو قائل کرنے کی کوشش کی۔ گورنر نے کہا کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینا چاہتے… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی کے استعفے کی اصل وجہ سامنے آگئی،نوازشریف نے فیصلہ سنادیا











































