اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے گورنر سردارمہتاب عباسی نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور مستعفی ہونے کی خواہش ظاہر کی۔ مہتاب عباسی نے اپنے استعفیٰ کے حوالے سے وزیر اعظم کو قائل کرنے کی کوشش کی۔ گورنر نے کہا کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نے سردار مہتاب کو استعفی دینے سے روک دیا اور انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے قریبی رفقاءنے بھی سردار مہتاب عباسی کے استعفے کے فیصلے کی حمایت نہیں کی۔
گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی کے استعفے کی اصل وجہ سامنے آگئی،نوازشریف نے فیصلہ سنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































