لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما و خاتون رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان ایم پی اے کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کلچرل ونگ پنجاب کی صدر مسز ملک اور نائب صدر ذوالقرنین حیدر نے کنول نعمان کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ساری مسلم لیگ اور فنکار برادری کنول نعمان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہے۔ دریں اثناء اداکارہ شیبا بٹ نے بھی کنول نعمان کی عیادت کی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































