ہمارے ساتھ یہ کیا ہورہاہے؟لاہور،مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکارپندرہ سالہ لڑکی کے اہل خانہ پھٹ پڑے
لاہور( این این آئی)چند روز قبل مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی 15سالہ لڑکی کے اہل خانہ نے پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ با اثر ملزمان کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں ۔ لڑکی کے اہل خانہ نے گفتگو کرتے ہوئے لڑکی… Continue 23reading ہمارے ساتھ یہ کیا ہورہاہے؟لاہور،مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکارپندرہ سالہ لڑکی کے اہل خانہ پھٹ پڑے