اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پی آئی اے نے ملازمین کی ہڑتال کا توڑ نکال لیا ، سعودی ایوی ا یشن سے دو طرفہ آمد ورفت کا معاہدہ کر لیا گیا۔ 4 بوئنگ طیارے پی آئی اے مسافروں کی دو طرفہ آمد ورفت کیلئے استعمال ہوں گے ، سعودی ائیر لائن ایس وی 3706 عمرہ زائرین لے کر کراچی پہنچ گئی ، کراچی پہنچنے والے طیارے کے ذریعے 300 سے زائد عمرہ زائرین کو جدہ پہنچایا جائے گا۔ کراچی پہنچنے والے طیارے کے ذریعے 300 سے زائد عمرہ زائرین کو جدہ پہنچایا جائے گابوئنگ طیارے پی آئی اے مسافروں کی دو طرفہ آمد ورفت کیلئے استعمال ہوں گے ، سعودی ائیر لائن ایس وی 3706 عمرہ زائرین لے کر کراچی پہنچ گئی