جنرل راحیل شریف نوازشریف سے زیادہ مقبول ہورہے ہیں ، ن لیگ کے وزراءکے حوالے سے سینئرصحافی کاانکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایک سینئرصحافی سمیع ابراہیم نے انکشاف کیاہے کہ جب میں امریکہ گیاتووہاں پرن لیگ کے وزراءکہہ رہے تھے کہ جنرل راحیل شریف وزیراعظم نوازشریف سے زیادہ مقبول ہورہے ہیں ۔سمیع ابراہیم نے یہ انکشاف چینل 24میں مبشرلقمان کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا.اس صحافی نے انکشاف کیاکہ جنرل راحیل شریف کی مقبولیت پرگھبراکرآرمی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف نوازشریف سے زیادہ مقبول ہورہے ہیں ، ن لیگ کے وزراءکے حوالے سے سینئرصحافی کاانکشاف