جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم عدالت میں اصل حقیقت سامنے لے آئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم عدالت میں اصل حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم نے اپنے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کسی دوسرے کے جھگڑے میں گھسیٹا جارہا ہے۔ڈاکٹر عاصم حسین کو کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نعمت اللہ پھلپھوٹو کے روبرو پیش کیا… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم عدالت میں اصل حقیقت سامنے لے آئے

پنجاب یونیورسٹی کا پروفیسر سنگین الزام میں گرفتار

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پنجاب یونیورسٹی کا پروفیسر سنگین الزام میں گرفتار

لاہور( این این آئی)کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیم سے وابستگی کے شبہ میں پنجاب یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔بتایاگیا ہے کہ کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے علامہ اقبال ٹاﺅن میں کارروائی کر کے پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ایڈ منسٹریٹو سائنسز کے اسسٹنٹ پروفیسر… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی کا پروفیسر سنگین الزام میں گرفتار

پورے کاپوراخیبرپختونخوا ڈوبنے کا خدشہ،وجہ انتہائی خطرناک

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پورے کاپوراخیبرپختونخوا ڈوبنے کا خدشہ،وجہ انتہائی خطرناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پورے کاپوراخیبرپختونخوا ڈوبنے کا خدشہ، واپڈا حکام کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے ڈیرا اسماعیل خان میں واقع گومل زام ڈیم تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ،ڈیم سے 2011سے رسنے والے پانی کی اب تک کوئی روک تھام نہیں کی جاسکی ،ڈیم کو نقصان سے نہ صرف پورا علاقہ… Continue 23reading پورے کاپوراخیبرپختونخوا ڈوبنے کا خدشہ،وجہ انتہائی خطرناک

الیکشن میں کامیابی کے بعد ایم کیو ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

الیکشن میں کامیابی کے بعد ایم کیو ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) انسداددہشت گردی عدالت سے روف صدیقی کی 19دسمبرتک ضمانت منظور۔ عدالت کا روف صدیقی کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔ روف صدیقی نے سندھ ہائیکورٹ سے4دن کی حفاظتی ضمانت حاصل کررکھی تھی۔ روف صدیقی پر دہشت گردوں کو علاج کی سہولت دلوانے کاالزام ہے۔ ڈاکٹرعاصم کے خلاف مقدمے… Continue 23reading الیکشن میں کامیابی کے بعد ایم کیو ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

شکست کے بعد عمران خان کا نہایت اہم بیان سامنے آگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

شکست کے بعد عمران خان کا نہایت اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور بلدیاتی انتخابات میں شکست سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اسلام آباد میں پارٹی کی سنٹرل ایڈوائزی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول… Continue 23reading شکست کے بعد عمران خان کا نہایت اہم بیان سامنے آگیا

فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانیوالے ملزمان کوچنددن اور مل گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانیوالے ملزمان کوچنددن اور مل گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 2 مجرموں کی سزا معطل کر دی۔ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے سزا معطل کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوادیا ہے۔ فوجی عدالتوں سے سزاپانے والے مجرمان حیدر علی اور قاری ظاہر گل نے سزا کے خلاف پشاور… Continue 23reading فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانیوالے ملزمان کوچنددن اور مل گئے

میانوالی میں دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا ، متعد د جاں بحق

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

میانوالی میں دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا ، متعد د جاں بحق

میانوالی (نیوز ڈیسک)میانوالی میں ایم ایم روڈ پر شدید دھند کے باعث کار اور گنے کی ٹرالی میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق شدید دھند کے باعث تیز رفتار کار مخالف سمت سے آنیوالی گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی ۔ جس سے چار افراد… Continue 23reading میانوالی میں دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا ، متعد د جاں بحق

ڈاکٹر عاصم نئی مشکل میں پھنس گئے ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم نئی مشکل میں پھنس گئے ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹونے ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت کی 2 درخواستیں سننے سے انکار کردیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی پہلی درخواست ان کی والدہ اعجاز فاطمہ نے دائر کی تھی جس میں موقف اپنایا گیا تھا کہ رینجرز ڈاکٹر عاصم سے کی جانے والی تفتیش پر اثرانداز ہورہی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم نئی مشکل میں پھنس گئے ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

پی آئی اے کی سروس تو نہ بدلی حکومت نے نام ہی بدل ڈالا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015

پی آئی اے کی سروس تو نہ بدلی حکومت نے نام ہی بدل ڈالا

کراچی(نیوز ڈیسک) صدارتی آر ڈیننس کے بعد پی آئی اے کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پرائیویٹ پبلک لمیٹڈ نیا نام ہوگا۔دوسری طرف پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں نے اس عمل پر شدید تحفظات کا اظہا کرتے ہوئے اس کیخلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیپلز یونٹی… Continue 23reading پی آئی اے کی سروس تو نہ بدلی حکومت نے نام ہی بدل ڈالا