چارسدہ حملے کا ذمہ دار کون؟ سراج الحق حقیقت زبان پر لے آئے
لاہور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چارسدہ کی یونیورسٹی میں دہشت گردی کا واقعہ دلخراش ہے ، تعلیمی اداروں کو تحفظ دینا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ لاہور میں اسلامی جمیت طلبا کے زیر اہتمام ایکپسو سنیٹر میں دو روزہ سٹوڈنٹ ایجوکیشن ایکپسو کے افتتاح کے بعد لاہور بھر کے… Continue 23reading چارسدہ حملے کا ذمہ دار کون؟ سراج الحق حقیقت زبان پر لے آئے