پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، محکمہ موسمیات نے بُری خبر سنادی
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دی ہیں، اور درجہ حرارت میں مسلسل اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسم مزید خشک اور گرم رہے گا، اور… Continue 23reading پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، محکمہ موسمیات نے بُری خبر سنادی