مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے I
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے نوجوان مصطفی قتل کے ملزم ارمغان پر 8 سال سے ویڈ منگوا کر نشہ کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔کراچی کی انسداد منشیات عدالت میں ملزم ارمغان کے خلاف منشیات کے دو کیسز میں چالان پیش کر دیا گیا۔چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے یکم… Continue 23reading مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے I