پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا
لاہور( این این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ۔ ترجمان کے مطابق رمضان المبارک میں 2 سے 4 مارچ کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے ، مری ،گلیات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ڈی جی… Continue 23reading پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا