عذیر بلوچ 13 ماہ سے زیر حراست تھے، اہل خانہ
کراچی (نیوز ڈیسک) عذیر جان بلوچ کی کی سب سے بڑی بیٹی 14 سالہ یسریٰ نے ان کی گرفتاری کے حوالے سے بلآخر خاموشی توڑ ہی دی، ان کا کہنا تھا کہ عذیر بلوچ کو انٹر پول نے 27 دسمبر 2014 کو دبئی ائیر پورٹ سے گرفتار کیا تھا۔عذیر جان کی کراچی کی عدالت میں… Continue 23reading عذیر بلوچ 13 ماہ سے زیر حراست تھے، اہل خانہ