اسلام آباد (نیوزڈیسک)کے پی ٹی میں کرپشن کی تحقیقات کے دوران سابق وفاقی وزیر بابر غوری اور نبیل گبول کے نام سامنے آ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اب تک ہونے والی تحقیقات کے دوران سابق وفاقی وزیر بابر غوری اور نبیل گبول پر ٹرانسپورٹ کے بے جا استعمال کے شواہد ملے ہیں ¾نیب دو ہزار پانچ سے دو ہزار تیرہ تک کے پی ٹی میں کئے جانے والے گھپلوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جن شخصیات کے خلاف کرپشن کے شواہد ملے ہیں ان کے خلاف ریفرنس قائم کیا جائے گا۔
سندھ کی دو ا ہم ترین شخصیات کیخلاف نیب متحرک،حتمی اقدام کا فیصلہ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر
-
قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ کون سابڑااسلامی ملک ہوگا،امریکی تھنک ٹینک نے اشارہ ...
-
دوحہ حملے کا جواز دیتے ہوئے نیتن یاہو کا 2 بار پاکستان کا ذکر
-
گندم مارکیٹ کریش ہو گئی
-
قطر پر حملے کا حکم کس نے دیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اصل ذمہ دار کا ...
-
چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو باہر جانے کیلئے این او سی دینے سے انکار
-
ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی حتمی میڈیکل رپورٹ میں ہوش اڑادینے والے انکشافات
-
ایپل کا2 پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
اسلام آباد میں باپ، بیٹا اور بیٹی کا قتل؛ ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
سنجے کپور کی 30 ہزار کروڑ کی دولت پر جنگ
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات پیدا ہوگئے
-
نیپال میں سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ پر نوجوان مظاہرین نے لاٹھیاں برسا دیں، ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر
-
قطر کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ کون سابڑااسلامی ملک ہوگا،امریکی تھنک ٹینک نے اشارہ دیدیا
-
دوحہ حملے کا جواز دیتے ہوئے نیتن یاہو کا 2 بار پاکستان کا ذکر
-
گندم مارکیٹ کریش ہو گئی
-
قطر پر حملے کا حکم کس نے دیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اصل ذمہ دار کا نام بتادیا
-
چیف جسٹس کا جسٹس منصور کو باہر جانے کیلئے این او سی دینے سے انکار
-
ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی حتمی میڈیکل رپورٹ میں ہوش اڑادینے والے انکشافات
-
ایپل کا2 پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
اسلام آباد میں باپ، بیٹا اور بیٹی کا قتل؛ ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
سنجے کپور کی 30 ہزار کروڑ کی دولت پر جنگ
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات پیدا ہوگئے
-
نیپال میں سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ پر نوجوان مظاہرین نے لاٹھیاں برسا دیں، ویڈیو وائرل
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک
-
ملتان، پرائیویٹ کشتیوں کی لوٹ مار، ایک چکر کا ریٹ 1لاکھ کردیا گیا