بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ(نیو ز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاش کیچ کے علاقے کلاتک سے ملی ہے، تاہم جسم پر گولیوں کے نشانات نہیں ہیں،شناخت ماسٹر نواز محراب کے نام سے ہوئی ہے۔جو خیرا?باد کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔مزید کارروائی کے لئے لاش کو سول ہسپتال تربت… Continue 23reading بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک شخص کی لاش برآمد