پاکستان کی دو بڑی سیاسی پارٹیوں میں تصادم،حالات انتہائی کشیدہ ، فوج طلب کر لی گئی
کوٹلی(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم سے کشیدہ صورتحال کے باعث نکیال شہر میں فوج کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر کوٹلی عدنان خورشید نے بتایا ہے کہ نکیال میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم کی تحقیقات کے لیے عدالتی… Continue 23reading پاکستان کی دو بڑی سیاسی پارٹیوں میں تصادم،حالات انتہائی کشیدہ ، فوج طلب کر لی گئی