لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تحقیقات کےلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا
کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے 16 خطرناک دہشت گردوں سے تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے تاہم لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا فیصلہ نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 16 خطرناک دہشت گردوں… Continue 23reading لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تحقیقات کےلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا