تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنے کا مقصد حکومت گرانا نہیں تھا ٗعمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنے کا مقصد حکومت گرانا نہیں تھا، نوازشریف کا سیاست میں آنے کا مقصد اپنے بزنس کو ٹھیک کرنا ہے ،حکمران الیکشن میں دھاندلی سے جیت کر پیسہ بناتے ہیں، ڈھائی سال کے دوران 450ارب روپے قرض لیاگیا… Continue 23reading تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنے کا مقصد حکومت گرانا نہیں تھا ٗعمران خان