رانا مشہود کا نیب کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ،کاغذاتی کارروائی مکمل کر لی
لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم و کھیل رانا مشہود احمد نے نیب کے الزامات پر عدالت جانے کا حتمی فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان، آصف زرداری اور دیگر رہنماﺅں کے پاس میرے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو سیاست چمکانے کی بجائے انہیںسامنے لائیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر رانا… Continue 23reading رانا مشہود کا نیب کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ،کاغذاتی کارروائی مکمل کر لی











































