قومی اسمبلی اجلاس ، پیپلز پارٹی نے کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی سے متعلق توجہ مبذول کرانے کا نوٹس واپس لے لیا
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی سے متعلق توجہ مبذول کرانے کا نوٹس واپس لے لیا۔ پیر کو اجلاس کے ایجنڈے پر پیپلز پارٹی کے میر اعجاز حسین جکھرانی ، عمران ظفر لغاری، نعمان اسلام شیخ ، میر شبیر علی بجارانی اور شازیہ مری کا قومی… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس ، پیپلز پارٹی نے کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی سے متعلق توجہ مبذول کرانے کا نوٹس واپس لے لیا











































