بھرپور طریقے سے مقابلہ کریں گے ایسے ریفرنس سے ڈرنے والے نہیں ‘ عبدالعلیم خان
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور این اے122سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے اپنے خلاف ریفرنس دائر ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایاز صادق جس قدر مرضی الیکشن کمیشن کو اپنے ساتھ ملا لے ہم ایسے ہتھکنڈوں اور ریفرنس سے ڈرنے والے نہیں ہر محاذ پر… Continue 23reading بھرپور طریقے سے مقابلہ کریں گے ایسے ریفرنس سے ڈرنے والے نہیں ‘ عبدالعلیم خان











































