سندھ ہا ئی کورٹ، متحدہ کے رہنما قمر منصور کی23مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہا ئی کورٹ نے متحدہ کے رہنما قمر منصور کی23مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی ہے تفصیلات کے مطا بق سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے متحدہ قائد کی اشتعال انگیزتقاریر میں سہولت کاری فراہم کر نے کے الزام میں درج23مقدمات میں 10/10ہزار روپے کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہو ئے… Continue 23reading سندھ ہا ئی کورٹ، متحدہ کے رہنما قمر منصور کی23مقدمات میں عبوری ضمانت منظور











































