ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

آصف زرداری آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ تک واپس نہیں آئیں گے, ذو الفقار مرزا

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ آصف زرداری کسی کے خوف سے باہر بیٹھے ہیں اور وہ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ تک واپس نہیں آئیں گے ,لگتا ہے مصطفی کمال میری پریس کانفرنس سے پوائنٹس نکال کر بولتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہاکہ پی پی جب عوامی پارٹی تھی تب تک میں اس کے ساتھ تھا مگر جب پی پی نے سندھ کو بیچنا شروع کیا تو ان کیخلاف کھڑا ہوگیا ، سابق صدر آصف زرداری، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ تک پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔مصطفی کمال کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مصطفی کمال کی باتیں اچھی لگ رہی ہیں لگتا ہے کہ وہ میری پریس کانفرنس سے پوائنٹس نکال کر بولتے ہیں, سندھ میں اردو بولنے والوں کو حقیقی لیڈر کی ضرورت ہے اور ان کی آمد خوش آئند ہے اگر وہ ایسے ہی رہے توان کا مستقبل روشن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…