اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

دن کے اجالے میں موٹر وے پر گاڑی کی ہیڈ لائٹس آن رکھنے پر نوجوان کا چالان

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

بہاولپور (نیو زڈیسک) موٹر وے پر دن کی روشنی میں گاڑی کی ہیڈ لائٹس آن کرنے پر نوجوان کا چالان کر دیا گیا۔گزشتہ روز موٹر وے پر کار سوار عدنان نامی نوجوان اپنی منزل پر جا رہا تھا کہ بہاولپور کے قریب موٹر وے پولیس نے اسے روک لیا اور دن کے اجالے میں گاڑی کی لائٹس آن رکھنے پر اس کا چالان کر دیا۔چالان انسپکٹر نے 5 سو روپئے کا چالان کیا اور فوری اسے جمع کرانے کا بھی حکم دیا،اس بارے میں ترجمان موٹرویپولیس کا کہنا ہے کہ دن کے وقت صرف دھند میں لائٹس آن کی جا سکتی ہیں،دن کی روشنی میں لائٹس آن کرنا غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…