پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کومیچ دیکھنے کی اجازت
نئی دلی (نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میزبان بھارت کا دہرا معیار، پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے جانے والے پاکستانی ہائی کمیشن کے 7 اہل کاروں میں سے صرف دو کو کولکتا جانے کی اجازت دی گئی ہے۔پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط بھی اجازت نہ ملنے والوں میں شامل ہیں۔ پاکستانی سفارت کاروں کے نہ… Continue 23reading پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کومیچ دیکھنے کی اجازت











































