پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

نمازجمعہ کاخطبہ،بڑی پابندی لگادی گئی،علماءکا شدید ردعمل

datetime 17  جنوری‬‮  2016

نمازجمعہ کاخطبہ،بڑی پابندی لگادی گئی،علماءکا شدید ردعمل

کراچی(نیوزڈیسک)نمازجمعہ کے خطبہ،بڑی پابندی لگادی گئی،علماءکا شدید ردعمل،مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے سندھ حکومت نے نیا فارمولا تیار کر لیا، صوبائی مشیر مذہبی امور عبد القیوم سومرو کہتے ہیں، صوبے کی تمام مساجد میں جمعہ المبارک کا خطبہ وزارت مذہبی امور تحریر کرے گی، تاہم علما نے تجویز کو… Continue 23reading نمازجمعہ کاخطبہ،بڑی پابندی لگادی گئی،علماءکا شدید ردعمل

2016 میں10 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ،نام سامنے آگئے،ملازمین میں تشویش کی لہردوڑ گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

2016 میں10 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ،نام سامنے آگئے،ملازمین میں تشویش کی لہردوڑ گئی

کراچی (نیوزڈیسک) رواں سال دس اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل ملز بھی نجکاری کی فہرست میں شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کو اسٹیل ملز اور پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق آئندہ لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائے گا۔نجکاری کمیشن کے ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز… Continue 23reading 2016 میں10 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ،نام سامنے آگئے،ملازمین میں تشویش کی لہردوڑ گئی

ملک گیراحتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

datetime 17  جنوری‬‮  2016

ملک گیراحتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے یوتھ پالیسی کا علان کرتے ہوئے مارچ سے ملک بھر میں کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ نوجوانوں کو ساتھ ملاکر ملک و قوم کو مٹھی بھر اشرافیہ سے نجات دلائینگے اور ہر نوجوان کو پاکستان کا حکمران بنائینگے ،نوجوانوں ملک کی تقدیر بدلنے… Continue 23reading ملک گیراحتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

نیا خیبرپختونخوا۔۔مفت بجلی،عمران خان کا حیرت انگیز اعلان

datetime 17  جنوری‬‮  2016

نیا خیبرپختونخوا۔۔مفت بجلی،عمران خان کا حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موسم کی خرابی کے باعث بٹگرام کا دورہ نہ کر نے پر مقامی لوگوں سے معذرت کرلی ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر پرواز نہیں کر سکتا تھا جس کی وجہ سے بٹگرام کا… Continue 23reading نیا خیبرپختونخوا۔۔مفت بجلی،عمران خان کا حیرت انگیز اعلان

راولپنڈی ،اڈیالہ جیل میں ہنگامہ،ہائی الرٹ

datetime 17  جنوری‬‮  2016

راولپنڈی ،اڈیالہ جیل میں ہنگامہ،ہائی الرٹ

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار قیدی زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدی الطاف موبائل فون پر بات کررہا تھا کہ انتظار میں کھڑے قیدی امجد کے ساتھ تکرار ہوگئی جس کے بعد قیدی الطاف کے ساتھیوں نے پولیس اہلکاروں سے ڈنڈے چھین کر… Continue 23reading راولپنڈی ،اڈیالہ جیل میں ہنگامہ،ہائی الرٹ

پشاور 9 شخصیات کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائدکرنے کی سفارشات ارسال

datetime 17  جنوری‬‮  2016

پشاور 9 شخصیات کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائدکرنے کی سفارشات ارسال

پشاور (نیوز ڈیسک)کرپشن ، اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کی روشنی میں صوبے کے نو شخصیات کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائدکرنے کی سفارشات وزارت داخلہ کو کردی گئی ہے وزارت داخلہ کی جانب سے نئے ای سی ایل پالیسی کے مرتب کرنے کے بعد صوبے کے نو شخصیات جن میں مختلف سیاسی… Continue 23reading پشاور 9 شخصیات کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائدکرنے کی سفارشات ارسال

انٹرا پارٹی انتخابات ،پراپیگنڈا مہم چلانے والے رہنماؤں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

datetime 17  جنوری‬‮  2016

انٹرا پارٹی انتخابات ،پراپیگنڈا مہم چلانے والے رہنماؤں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے انٹر اپارٹی انتخابات میں رہنماؤں کے درمیان اختلافات کو شدید ہونے سے روکنے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انٹر اپارٹی انتخابات میں حصہ لینے والے رہنماپارٹی سے وابستگی اور اپنی کارکردگی سامنے لا سکیں گے لیکن انہیں ایک… Continue 23reading انٹرا پارٹی انتخابات ،پراپیگنڈا مہم چلانے والے رہنماؤں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ

کارکنان نے بھی عمران خان جیسی انگوٹھیاں بنوانا شروع کر دیں

datetime 17  جنوری‬‮  2016

کارکنان نے بھی عمران خان جیسی انگوٹھیاں بنوانا شروع کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی انگوٹھی کا معاملہ‘ کارکنان نے بھی عمران خان جیسی انگوٹھیاں بنوانا شروع کر دیں‘ کارکنان سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے عمران خان کی انگوٹھی بارے ایک دوسرے سے تفصیلات کا تبادلہ بھی کرتے رہے۔ ذرائع نے کو بتایا ہے کہ عمران خان… Continue 23reading کارکنان نے بھی عمران خان جیسی انگوٹھیاں بنوانا شروع کر دیں

شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا دولہا جاں بحق ، دلہن بیہوش

datetime 17  جنوری‬‮  2016

شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا دولہا جاں بحق ، دلہن بیہوش

پشاور(نیوز ڈیسک)شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا ،چغل پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے دولہا جاں بحق جبکہ دلہن بیہوش ہوگئی جسے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے چغل پورہ میں ہفتہ کے روز الیاس اور سارہ کی شادی ہوئی تھی۔ صبح دونوں کےدروازہ نہ کھولنے اور… Continue 23reading شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا دولہا جاں بحق ، دلہن بیہوش