ممتازقادری کی پھانسی ، حقوق نسواں قانون کیخلاف احتجاج ، تحریک چلانے کا اعلان
لاہور، راولپنڈی ، کراچی(نیوزڈیسک) ممتازقادری کی پھانسی کے خلاف مذہبی تنظیموں کی طرف سے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کے اعلان کی وجہ سے سیکیورٹی الرٹ کردی گئی جبکہ بڑی مساجد کے باہر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جو کسی بھی ناخوشگوارصورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہے گی ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ممتازقادری کی پھانسی ، حقوق نسواں قانون کیخلاف احتجاج ، تحریک چلانے کا اعلان