کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ وکٹیں گرانے والے الیکشن ہارے تو پتلی گلی سے نکلنا ہوگا ۔جامعہ کراچی میں طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ وکٹیں گرانے والوں کی الیکشن میں عوام وکٹ گرائے گی تو ہنگامی حالت میں نکلنے کے راستے پر نظر رکھیں ۔الیکشن ہارنے پر پتلی گلی سے نکلنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ اشتعال انگیزی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے ۔ایم کیو ایم میں ایم پی اے اور ایم این ایز کے لیے 65فیصد کوٹا لڑکیوں کو دیا جاتا ہے ۔
وکٹیں گرانے والے الیکشن ہارے تو پتلی گلی سے نکلنا ہوگا،ڈاکٹرفاروق ستار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































