ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاناما لیکس پر کمیشن لازمی بننا چاہیے مگر اس میں فوج کا کردا ربھی شامل ہونا چاہئے، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |

بدین (نیوزڈیسک) بدین میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق صوبائی ویز داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہاہے کہ پاناما لیکس پر کمیشن لازمی بننا چاہیے مگر اس میں فوج کا کردا ربھی شامل ہونا چاہئے ، پاکسان مین اس وقت پاناما لیکس سے اہم بحریا لیکس ہے ، بحریا ٹان میں وزیراعظم کے بیٹے کے نام پر کروڑوں روپے کی مالیت کا فلیٹ ہے اور بحریا ٹان میں چھ سو ارب روپے کی کرپشن ہے جس میں ملک ریاض اور آصف علی زرداری ففٹی ففٹی کے پاٹنر ہیں، انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف بلاول کا بیان ہوصلہ افزا ہے اور قادر پٹیل نے جو میرے خلاف بیان دیا ہے اس کا مجھے یقین تو نہیں ہے لیکن پھر بھی اس کا جواب عدالت میں دونوں گا، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ہونے والی کرپشن کے تمام تر معاملات کی انکوائری جنرل راحیل شریف کی نگرانی میں ہونی چاہیے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…