پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ پولیس میں کرپشن کا بازار گرم ،اے آئی جی لاجسٹک بلٹ پروف جیکٹس کی خریداری کی رقم ہڑپ کر گئے، نیب کی تفتیش کے بعد تنوہر طاہر بیرون ملک فرار

datetime 20  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ پولیس کی حفاظت کیلئے بلٹ پروف جیکٹس کی خریداری کی جانی تھی لیکن روایتی طور پر سندھ پولیس میں کرپشن کا بازار گرم ہے بلٹ پروف جیکٹس کیلئے رقم جاری کی گئی تھی لیکن سامان خریدا نہ جا سکا۔ اہلکاروں کیلئے جیکٹس کی خریداری کرنیوالا افسر تنویر طاہر ساری رقم ہڑپ کر گئے۔ نیب نے کرپشن کی تحقیقات شروع کیں تو اے آئی جی لاجسٹک بیرون ملک فرار ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…