برطانوی ڈاکٹرز پاکستان میں اے پی ایس کے زخمی طلباءکا علاج کرینگے
لندن(نیوز ڈیسک) بحریہ فاو¿نڈیشن اور برطانیہ کے صف اول کے 25 ڈاکٹرز کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے۔ جس کے تحت یہ ڈاکٹرز پاکستان آکر بحریہ کے سات اسپتالوں میں مریضوں کا علاج کریں گے۔ بحریہ فاو¿نڈیشن کے سربراہ ملک ریاض کے ساتھ پریس کانفرنس میں لندن کے 15 ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ ملک ریاض… Continue 23reading برطانوی ڈاکٹرز پاکستان میں اے پی ایس کے زخمی طلباءکا علاج کرینگے