نوازشریف کی حکومتیں آصف زرداری کرپشن نہ ثابت کرسکیں صرف انتقام کانشانہ بنایاگیا‘چوہدری عبدالمجید
کوٹلی(نیوز ڈیسک)آزادجموں کشمیرکے وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدنے کہاہے کہ آج30اپریل کوکوٹلی کی سرزمین پرچیئرمین بلاول بھٹوکے تاریخی استقبال اورانقلابی خطاب سے رجعت پسندسیاسی قوتوں کابوریابسترگول ہوجائے گابلاول کے خطاب سے شہیدبھٹو،شہیدبے نظیربھٹوکی یادتازہ ہوجائیگی بلاول آزادکشمیرکے دیگراضلاع میں بھی جلسوں سے خطاب کرینگے نوجوانوں کاقافلہ نوجوان قیادت بلاول بھٹوکے ساتھ چل پڑاہے ن لیگ کی سیاست… Continue 23reading نوازشریف کی حکومتیں آصف زرداری کرپشن نہ ثابت کرسکیں صرف انتقام کانشانہ بنایاگیا‘چوہدری عبدالمجید











































