قصور ویڈیو سکینڈل، عدالت نے مجرموں کو عمر قید کی سزا سْنا دی
قصور (نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق قصور وڈیو اسکینڈل کے ملزمان اپنے انجام کو پہنچنے لگے۔ مقدمہ نمبر 256 کے دو مرکزی ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ ملزم حسیم عامر… Continue 23reading قصور ویڈیو سکینڈل، عدالت نے مجرموں کو عمر قید کی سزا سْنا دی









































