چھوٹو گینگ کے سرغنہ کانیا بیان ، فو ج سے کیا توقع ہے ، بڑا اعلان کر دیا
راجن پور(نیوز ڈیسک ) چھوٹوگینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹونے پولیس اور انتظامیہ کے دوہرے معیار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ یہاں کوئی ملزم موجود ہیں تو ان کیخلاف کارروائی کریں ، پہلے بھی علاقے میں ملازم آتے تھے اور کبھی نہیں چھیڑاتھا،ہمارے بچے مارے گئے اور مجبوری کی حالت میں جوابی اقدامات… Continue 23reading چھوٹو گینگ کے سرغنہ کانیا بیان ، فو ج سے کیا توقع ہے ، بڑا اعلان کر دیا









































